کوئٹہ،سریاب میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،3افرادگرفتار

جمعہ 12 فروری 2016 11:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء ) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پرسریاب کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں تین مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردی اور دیگرجرائم سے متعلق ان سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :