وزیر داخلہ کے حکم پر غیر مجاز اور سابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس اورایف سی کے270اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا،واپس رپورٹ نہ کرنے والے70 اہلکار معطل ،احکامات نہ ماننے والے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم
جمعرات 11 فروری 2016 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر غیر مجاز اور سابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس اورایف سی کے270اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا،واپس رپورٹ نہ کرنے والے70 کو معطل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ کے حکم پر غیر مجاز اور سابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس اورایف سی کے270اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے ۔
واپس رپورٹ نہ کرنے والے70 کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق معطلی کے ساتھ ساتھ ان 70 اہلکاروں کوایک ہفتے کے اندر اپنی ڈیوٹیوں پر واپس رپورٹ کرنے کے نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔احکامات کی تعمیل نہ کرنے کی صورت میں ایسے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.