قطر نے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو ویزے دینے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 22:52

قطر نے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو ویزے دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) قطر نے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو ویزے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کی حکومت نے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو ویزے دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس معاملے سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف اور قطر کے امیر کے درمیان حالیہ دورے کے دوران گفتگو ہوئی تھی۔ اس گفتگو کے بعد دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو قطر کے ویزے دینے پر اتفاق طے پایا تھا۔

متعلقہ عنوان :