بیجنگ میں فضائی آلودگی کوجانچنے کے لئے’’ لیزر ایگ ‘‘متعارف

جمعرات 11 فروری 2016 21:41

بیجنگ میں فضائی آلودگی کوجانچنے کے لئے’’ لیزر ایگ ‘‘متعارف

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء/شنہوا) بیجنگ میں فضائی آلودگی کوجانچنے کے لئے’’Laser Egg ‘‘متعارف کرادیا گیا ۔

(جاری ہے)

27سالہ سوئزلینڈ کے شہری لیام بیٹس کی جانب سے متعارف کراء جانے والے ’’Laser Egg ‘‘کو ہر شہری باآسانی استعمال کر سکتا ہے ۔’’Laser Egg ‘‘ گزشتہ سال دسمبر میں بڑی تعداد میں فروخت کیا گیا جسکی جسامت ایک مالٹے کے برابر ہے ۔ شہری گھروں سے نکلنے سے قبل شہر میں فضائی آلودگی کو بذات خود جانچ سکتے ہیں ۔’’Laser Egg ‘‘بازار سے 499یوآن میں باآسانی بازار سے خرید سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :