ہری پور کے علاقے سکندر پور میں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث 3 بچے جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 20:43

ہری پور کے علاقے سکندر پور میں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث 3 بچے جاں ..

ہری پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) ہری پور کے علاقے سکندر پور میں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور سے رات گئے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

ہری پور کے علاقے سکندر آباد میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں 3 بچے جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ بچوں کی موت کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث واقع ہوئی۔

متعلقہ عنوان :