دی حلال پاکستان اتھارٹی بل 2015ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 11 فروری 2016 20:15

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) سینٹ میں دی حلال پاکستان اتھارٹی بل 2015ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے چیئرمین سینیٹر عثمان سیف اللہ خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :