گھریلو ملازمین (ملازمت حقوق) بل 2015ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 11 فروری 2016 20:15

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) سینٹ میں گھریلو ملازمین (ملازمت حقوق) بل 2015ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے چیئرمین سینیٹر باز محمد خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔