خوازہ خیلہ میں کنٹونمنٹ کی تعمیر سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 11 فروری 2016 20:15

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) سینٹ میں خوازہ خیلہ میں کنٹونمنٹ کی تعمیر سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے رپورٹ ایوان میں پیش کی