پی ٹی وی کی طرف سے بغیر اجازت سینٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے سے متعلق تحریک استحقاق پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعرات 11 فروری 2016 20:12

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) سینٹ میں چیئرمین سینٹ کی اجازت کے بغیر پی ٹی وی کی طرف سے سینٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے سے متعلق تحریک استحقاق پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاقات کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔