سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہو جانے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 19:24

سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہو جانے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت بہتر ہو جانے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف کو بلڈ بریشر ہائی ہو جانے کے باعث پی این ایس شفا لے جایا گیا تھا۔ ہسپتال لے جانے کے بعد پرویز مشرف کے کچھ ٹیسٹ لیے گئے تھے۔ ٹیسٹ کی رپورٹس اطمینان بخش آنے کے بعد پرویز مشرف کو ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :