حق نواز قتل کیس، فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں نامزد 55 ملزمان کو بری کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 19:07

حق نواز قتل کیس، فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) حق نواز قتل کیس کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں نامزد 55 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی انسداد دہشت کی عدالت نے حق نواز قتل کیس کا جزوی فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد 55 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ جبکہ 10 ملزمان کو 16 فروری کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :