پاکستان میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے حکومتی تضاد کھل کر سامنے آ گیا‘ملک میں داعش کا کوئی نیٹ ورک نہیں ،دفترخارجہ
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 18:44
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) پاکستان میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے حکومتی تضاد کھل کر سامنے آ گیا ، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش کا کوئی نیٹ ورک نہیں ، ڈی جی اٹیلی جنس بیورو کہہ چکے کہ ہم نے داعش کا بڑا نیٹ ورک پکڑا ہے۔
(جاری ہے)
دفترخارجہ کے نئے ترجمان نفیس ذکریا کا ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں داعش کا کوئی منظم نیٹ ورک موجود نہیں،ڈی جی آئی بی کی بریفنگ پرکوئی تبصرہ نہیں کرسکتا،وزارت داخلہ سے رابطہ کیا جائے۔
ڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس بیورو ایفتاب سلطان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو گزشتہ روز بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ ملک میں داعش کا منظم نیٹ ورک پکڑا گیا ہے،ڈی جی آئی بی نے کمیٹی کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں بھی تفصیلات سے آگاہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.