علی گڑھ یونیورسٹی بھارت کے پروفیسر کی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت
جمعرات 11 فروری 2016 17:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبۂ اردو کے زیر اہتمام ’علی گڑھ تحریک اور سر سید احمد خان‘ پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ یونیورسٹی بھارت کے پروفیسر ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی نے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئر مین شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ،پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔
اپنے خطاب میں ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی نے کہا کہ سرسید کی علمی و ادبی خدمات کے باعث ہی برصغیرکے مسلمانوں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا۔ ان کی تعلیمی اور اصلاحی تحریک نے جنوبی ایشیاء کی سماجی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔تقریب سے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا کہ سرسید احمد خان روشن خیالی اور علمی رفعتوں کے امین تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.