کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 فروری 2016 17:43

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) : سابق صدر پرویز مشرف کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کو ایک گھنٹہ قبل طبیعت ناسازی کے باعث پی این ایس شفا اسپتال منتقل کیا گیاتھا ، ڈاکٹرز ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو ہائی بلڈ پریشر کے باعث طبیعت خرابی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اب ان کے ذاتی معالجین کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :