وفاقی وزیر داخلہ سے امیر مقام کی ملاقات، ملکی مجموعی، سیاسی اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 11 فروری 2016 17:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کر کے ملکی مجموعی، سیاسی اور خصوصی خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا اور ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :