ایف آئی اے کی راولپنڈی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی ،انسانی سمگلر گرفتار
جمعرات 11 فروری 2016 16:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے اسلام آباد ریجن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کر کے 11 پاسپورٹ قبضے میں لے لئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ایف آئی اے اسلام آباد ریجن نے خفیہ اطلع پر ٹی سی ایس راولپنڈی میں دفتر پر چھاپا مار کر ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کے قبضے سے 11 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کر لئے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والے انسانی اسمگلر جس کا نام محمد شعیب ولد محمد ارشد ہے جو سیالکوٹ گاؤں وسل کا رہائشی ہے۔ ایف آئی حکام نے بتایا کہ ملزم کے خلاف ایف آر درج کر کے ایف آئی اے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم سے تفتیش کر کے اس کے ساتھیوں کا پتہ لگا رہے ہیں جو بہت جلد وہ بھی پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.