بچیوں کی تعلیم پر پابندی کی بات کرنیوالے اسلام کے نمائندہ نہیں، مفتی اعظم فلسطین
پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت کی ہے ، پاکستانی عوام فلسطینیوں کے دل میں بڑا مقام رکھتی ہے، دنیا بھر میں مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے امن پسندوں کو ظلم جبر کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے ، الشیخ محمد احمد حسین کی طاہر اشرفی سے گفتگو
جمعرات 11 فروری 2016 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین نے فلسطینی عوام ظلم اور جبر کے سامنے نہیں جھکے گی۔انشاء اللہ ایک دن فلسطین آزاد ہو گا اور مسلمانان عالم بیت المقدس میں دو نفل ادا کریں گے، پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت کی ہے اور پاکستان اور پاکستان کی عوام فلسطینیوں کے دل میں بڑا مقام رکھتی ہے، فلسطین کے اندر مسلم مسیحی دونوں صہیونی ظلم و جبر کا شکار ہیں اور دنیا بھر میں مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے امن پسندوں کو ظلم جبر کے خلاف متحد ہو جانا چاہیے ۔
جمعرات کے روز مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین نے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر اشرفی سے ملاقات کی ، مشیر برائے وزارت مذہبی امور قطر ڈاکٹر میناعی ، مشیر برائے وزارت مذہبی امور سعودی عرب ڈاکٹر ماجد المرسل ، مشیر برائے وزارت مذہبی امور سعودی عرب ڈاکٹر عبد اللہ اور بوسینیا ، مصر ، بحرین ، کویت کے نمائندے اور صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب بھی موجود تھے،حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پیغام اسلام کانفرنس میں ہزاروں علماء ، مفکرین اور دانشوروں کی شرکت ، انتہاء پسند ، دہشت گرد اور فتنہ پھیلانے والی قوتوں کے خلاف ایک منظم فکری و نظریاتی اتحاد کی طرف پہلا قدم ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.