بلوچستان اسمبلی کا اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ ہوگا

جمعرات 11 فروری 2016 16:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد کل شام دوبارہ شروع ہو گا بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہو گی اجلاس میں گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بحث کیلئے منظور تحریک التواء اور امن وامان کے مجموعی صورتحال پر بحث ہو گی۔

متعلقہ عنوان :