کراچی : کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کورنگی کراسنگ پر کارروائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 فروری 2016 16:27

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) : کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کورنگی کراسنگ پر کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ اے ٹی سی سے مفرور ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم تنویر عرف جمبو اے ٹی سی 24 اگست 2011 کو فرار ہوا تھا۔ نوید خواجہ نے بتایا کہ ملزم کے خلاف کراچی کے 11 تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :