ملک کو سب سے زیادہ نقصان بدعنوانی اور کرپشن نے پہنچایا،پوری قوم دہشتگردی کے خلاف یک آواز ہے ،افواج پاکستان نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،دہشتگرد اب پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں
صدرمملکت ممنون حسین کا کیڈٹس سے خطاب
جمعرات 11 فروری 2016 16:13
اسلام اآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان بدعنوانی اور کرپشن نے پہنچایا،پوری قوم دہشتگردی کے خلاف یک آواز ہے ،افواج پاکستان نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،دہشتگرد اب پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ وہ جمعرات کو یہاں کیڈٹس سے خطاب کررہے تھے۔
(جاری ہے)
صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہپاک فوج کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں، دہشتگردی نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے تاہم آخری دہشتگر د کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف یک آواز ہے اور آپریشن ضرب عضب کی حمایت کرتی ہے۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ افواج پاکستان اس وقت آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہیں ،ملک کو سب سے زیادہ نقصان بدعنوانی اور کرپشن نے پہنچایا ہے جس کی روک تھام کیلئے احتساب کے نظام کو مضبوط کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.