وزارت داخلہ کا میڈیا ہاؤسز ، پرائیویٹ سکولزاور تاجروں کیلئے محدوداسلحہ لائسنسوں سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ

جمعرات 11 فروری 2016 15:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) وزارت داخلہ نے میڈیا ہاؤسز ، پرائیویٹ سکولزاور تاجروں کیلئے محدوداسلحہ لائسنسوں سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

انجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے پرائیویٹ سکولز ، میڈیا ہاؤسز، تاجروں کے نمائندوں سے ملاقات میں اسلحہ لائسنسوں سے محدود پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں میڈیا ہاؤسزکو اسلحہ لائسنز جاری کئے جائینگے ،میڈیا ہاؤسز کوآٹو میٹک ہتھیاروں کے لائسنس دیئے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کی سیکیورٹی کیلئے ایف سی کے گارڈ دیئے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :