حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا آغاز ، 15 ڈیلی ویجز کو نوکری سے فارغ کردیاگیا
جمعرات 11 فروری 2016 14:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) حکومت نے پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 15 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ہڑتال میں شریک ہونے والے پی آئی اے ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور جو لوگ ہڑتال میں شریک ہوئے تھے ان کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے، حکومت نے پہلے مرحلے میں ڈیلی ویجز ملازمین کو چنا ہے اور ہڑتال میں شرکت کرنے پر 15 لوگوں کو فارغ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے مستقل ملازمین کی فہرست بھی تیار کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ہمیشہ یہی موقف سامنے آتا رہا ہے کہ نجکاری کی وجہ سے ملازمین کی نوکریوں کو کسی قسم کا خطرہ نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.