دفتر خارجہ کے نئے تعینات ہونے والے ترجمان نفیس زکریا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں،میڈیا کو پہلی ہفتہ وار بریفنگ

جمعرات 11 فروری 2016 14:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) دفتر خارجہ کے نئے تعینات ہونے والے ترجمان نفیس زکریا نے باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں اورگزشتہ روز میڈیا کو پہلی ہفتہ وار نیوز بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے سابق ترجمان قاضی خلیل اللہ کی روس میں بطور سفیر نامزدگی کے بعدنئے ترجمان نفیس زکریا نے جمعرات سے باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے اپنی پہلی ہفتہ وار نیوز بریفنگ دی ۔اس موقع پر نفیس زکریا نے کہا کہ ترجمان دفتر خارجہ کی حیثیت سے کام کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

متعلقہ عنوان :