وزیر اعظم نے 3 سیکرٹریز کی تقرری کی منظوری دے دی

شاہد خان صدر مملکت کے سیکرٹری ، عارف خان سیکرٹری داخلہ ، شعیب صدیقی سپیشل سیکرٹری داخلہ ہوں گے

جمعرات 11 فروری 2016 13:51

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تین سیکرٹریز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے شاہد خان کی صدر مملکت کے سیکرٹری کی حیثیت سے ، عارف خان کی سیکرٹری داخلہ اور شعیب صدیقی کی سپیشل سیکرٹری داخلہ کی حیثیت سے تعیناتی کی منظوری دی ۔

متعلقہ عنوان :