سندھ حکومت نے شوآف ہینڈ سے متعلق بل پر نظر ثانی کی اپیل دائرکردی
جمعرات 11 فروری 2016 13:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شوآف ہینڈ کے متعلق بل غیرقانونی قرار دیئے جانے کے خلاف سندھ حکومت نے ہائیکورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائرکردی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزسندھ ہائیکورٹ کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ ،مسلم لیگ نواز،مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے دائردرخواست پرسندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شوآف ہینڈ سے میئراورچیئرمینوں کے متعلق بلدیاتی ترمیمی بل غیرقانونی قراردیئے جانے کے خلاف سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی گئی ہے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عدالت اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے جبکہ سندھ حکومت کوایک ہفتہ کی مہلت دی جائے تاکہ وہ مذکورہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائر کرسکے۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.