دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 11 فروری 2016 13:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد18300کیوسک اور اخراج :30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12400کیوسک اور اخراج 12400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13600کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7300کیوسک اور اخراج 2700 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد48400کیوسک اور اخراج 41400کیوسک،چشمہ: آمد32300کیوسک اوراخراج 45000 کیوسک، تونسہ :آمد 30200 کیوسک اور اخراج 23400کیوسک، پنجند: آمد18100کیوسک اور اخراج12300 کیوسک، گدو: آمد 26600کیوسک اوراخراج 20900 کیوسک، سکھر: آمد22900کیوسک اور اخراج 4700کیوسک، کوٹری:آمد9500کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1489.01فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.174 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1166.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.685ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.079 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :