کوئٹہ : عالمو چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اسٹنٹ پروفیسر شدید زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 فروری 2016 11:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) : کوئٹہ میں عالمو چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اسٹنٹ پروفیسر پارودین کو شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پارودین بلوچستان یونیورسٹی کے ایریا اسٹڈی سینٹر میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔