گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

جمعرات 11 فروری 2016 11:23

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء ) گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ سکھا کے قریب دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اسی دوران موقع پر پولیس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کو دیکھ کر ڈاکووٴں نے فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے۔

متعلقہ عنوان :