بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم سلطان کا پہلا پوسٹر جاری

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 02:24

بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم سلطان کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم سلطان کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کی نئی فلم سلطان کا پہلا پوسٹر عوام کیلئے انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سلمان خان کی یہ فلم جولائی 2016 میں ریلیز کی جائے گی۔ سلمان خان کے مداحوں کی جانب سے اس فلم کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :