کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 22:15

کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے رات گئے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فائرنگ موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ایک گھر کے مہمان خانے میں کی گئی جس کے باعث وہاں موجود 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :