قلعہ عبداﷲ ، چمن روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ، پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق

بدھ 10 فروری 2016 22:10

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) قلعہ عبداﷲ کے علاقے کوئٹہ چمن روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ضلع قلعہ عبداﷲ کے علاقے کوئٹہ چمن روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکلوں میں حادثہ ہوگیا جس سے پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص طالب حسین موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ کلیم اﷲ ، عبیدا ﷲ سردار احمد زخمی ہوگیا لیویز نے جاں بحق ہونے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا۔

متعلقہ عنوان :