پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 21:35

پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال کے باعث پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

موسلادھار بارش کے بعد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :