چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی امور خارجہ سینیٹر نزہت صادق سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات، خواتین کے کردار اور ان کی بڑھتی نمائندگی کے معاشی اثرات پر بات چیت
بدھ 10 فروری 2016 20:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور سینیٹر نزہت صادق سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ اینی ایڈم سن نے سینیٹ سیکرٹریٹ کے بلاک سی میں بدھ کو ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان کی قیادت میں خواتین کے کردار اور خواتین کی بڑھتی نمائندگی کے معاشی اثرات پر بات چیت ہوئی ۔
مختلف شعبوں میں پاکستانی خواتین کے کام پر بات کرتے ہوئے آسٹریلین ہائی کمشنر نے پاکستان کی پہلی فائٹر پائلٹ عائشہ فاروق ،ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کلائیمبرثمینہ بیگ اور ایوارڈ یافتہ ڈاکومنٹری بنانے والی شرمین عبید چنائے کے کام کو سراہا ۔سینیٹر نزہت صادق نے امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں سیاست ، اسمبلیوں اور لوکل باڈیز میں بھی خواتین کی نمائندگی بڑھے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.