سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کیلئے مجلس شوری کی جانب سے خطیب کی کم سے کم عمر 40 سال مقرر کرنے کی سفارش

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 20:02

سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کیلئے مجلس شوری کی جانب سے خطیب کی کم سے کم عمر ..
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کیلئے مجلس شوری کی جانب سے خطیب کی کم سے کم عمر 40 سال مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصِلات کے مطابق سعودی مجلس شوری کی جانب سے حکومت کو جمعہ کے خطبہ کے حوالے سے نئے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کی سفارش کی گئی ہے۔ سعودی مجلس شوری کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ خطیب کی کم سے کم عمر 40 سال مقرر کی جائے۔ جبکہ سرمایہ کاری بورڈ کو وزارت مذہبی امور سے الگ کر دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :