کچھی والا کے معروف صحافی اور تاجر نعیم اکبر کے کمسن بیٹے کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 10 فروری 2016 19:59

ہارون آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 10فروری۔2016ء)کچھی والا کے معروف صحافی اور تاجر نعیم اکبر کے کمسن بیٹے کی ناگہانی وفات پر دوست احباب ملک محمد ریاض خلجی ،کلو خان ،سیف اللہ خان ،محمد امجد،شاہد محمود رحمانی ،چوہدری اصغر علی ،رانا دلبر راحیل ،حافظ محمد یونس وٹو ،محمد اکبر رانا ،محمد رمضان ظفر و دیگر نے نعیم اکبر سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لےے دعا کی ۔