عزیر بلوچ کا ذوالفقار مرزا کیساتھ مل کر مخالفین کیخلاف حکومتی مشینری استعمال کرنے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 18:51

عزیر بلوچ کا ذوالفقار مرزا کیساتھ مل کر مخالفین کیخلاف حکومتی مشینری ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) عزیر بلوچ نے ذوالفقار مرزا کیساتھ مل کر مخالفین کیخلاف حکومتی مشینری استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کالعدم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران تفتیش سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سے اپنی کاروائیوں کیلئے حاصل ہونے والی مدد کا انکشاف کیا ہے۔ عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ مخالفین کیخلاف کاروائیوں کیلئے حکومتی مشینری کی مدد حاصل ہوتی تھی۔ ان تمام کاروائیوں سے متعلق ذوالفقار مرزا جانتے تھے اور ان کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کی جاتی تھی۔

متعلقہ عنوان :