Live Updates

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا رانا اختر حسین کی خا لہ کے انتقال پر اظہارافسوس

بدھ 10 فروری 2016 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجازاحمدچوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، شبیرسیال،ثوبیہ کمال اور فیاض بھٹی ،لقمان قا ضی اور ا شتیا ق ملک نے پارٹی کے رہنما رانا اختر حسین کی خا لہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوارخاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :