آج پاکستان کو داعش سے زیادہ داعشی ،طالبانی سوچ سے خطرہ ہے، ایم ڈبلیو ایم بلوچستان
بدھ 10 فروری 2016 16:59
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریڑی جنرل عباس علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج پاکستان کو داعش سے زیادہ داعشی اور طالبانی سوچ اور ان کے پرورش دہندگان سے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب قابل تحسین ہے لیکن اس سے پہلے بھی آپریشن ہوچکے ہیں مگر ان سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے ہیں۔
کیونکہ ہم دہشگردی کے جڑوں کو کاٹنے کی بجائے پتوں اور شاخوں کو کاٹنے بیٹھ گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ عرصہ آرام و سکون کے بعد دوبارہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوتا ہے ۔ بیان میں اس بات پر تنقید کیا گیا کہ جو لوگ داعش کا پاکستان میں موجود ہونے سے انکار کرتے ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے اردگرد نظر دوڑاتے تو داعش نہ بھی ہو مگر ان جیسے سوچ کی آماجگاہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.