سمندر پارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا گیا
حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہے ، مسائل کے ازالے کو ترجیح دیتی ہے،صدرالدین شاہ راشدی
بدھ 10 فروری 2016 16:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل نے یورپی یونین اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرادیا ،نظام کا باضابطہ افتتاح وفاقی وزیر وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کیا ۔
وفاقی سیکرٹری خضرحیات خان،یورپین یونین اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر وزارت سمندر پارپاکستانیز وترقی انسانی وسائل پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا کہ موجودہ حکومت بیرون ملک مقیم 80لاکھ سمندر پارپاکستانیوں کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور وہ ان کے مسائل کے ازالے کو ترجیح دیتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.