کراچی، معیا ر ی لیبا ر ٹریز کی ٹیسٹ رپو ر ٹ جمع کروا نے وا لو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفکیٹ جا ر ی کیا جا ئے گا، ڈا کٹر خا لد شیخ

بدھ 10 فروری 2016 16:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) سروسز ہسپتا ل کرا چی کے ایم ایس ڈاکٹر خا لد حسین شیخ نے کہا ہے کہ انہیں سروسز ہسپتال میں نہ صر ف کرپشن کا خا تمہ کیا ہے بلکہ طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو مزید بہتر بنا یا ہے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ غیر معیا ر ی لیبارٹریز کے ٹیسٹ کا داخلہ بند کر دیا گیا صر ف معیا ر ی لیبا ر ٹریز کے ٹیسٹ جمع کر وا نے والو ں کو میڈیکل فٹنس سر ٹیفیکٹ جا ر ی کیا جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ مریضو ں کو سہولیا ت کی فرا ہمی میں کو ئی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جائے گی اور اگر عملے کا کو ئی بھی رکن کرپشن یا غفلت کا مر تکب پا یا گیا تو اس کے خلا ف سخت کاروائی کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :