مو لا بخش چا نڈیو کا مخدو م منو ر ہا شمی کی وا لدہ کے انتقا ل پر تعزیت

بدھ 10 فروری 2016 16:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و آر کا ئیوز مو لا بخش چا نڈیو نے دھر تی ٹی وی کے ما لک مخدو م ندیم ہا شمی ،معرو ف ایڈورٹا ئزنگ کمپنی کے ما لک مخدو م منو ر ہا شمی کی وا لدہ اور روزنا مہ نئی با ت سکھر کے با نی ما لک اور ذو الفقا ر بھٹو کے قریبی سا تھی مخدو م رفیق احمد ہا شمی کی اہلیہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے آج اپنے تعزیتی بیا ن میں انہو ں نے مر حو مہ کی مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :