آئی جی خیبرپختونخو انے دو ایس پیز اورد وڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
بدھ 10 فروری 2016 16:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان دُرانی نے دو ایس پیز اورد وڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
سنٹرل پولیس آفیس پشاور سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام عبدالمجید آفریدی کو تبدیل کرکے ایس پی ایلیٹ فورس ہزارہ ، ایس پی انکوائری اینڈ انسپکشن سی پی اُومحمد جاوید کو ڈائریکٹر سی پی سی یونیورسٹی کیمپس پشاور ، قائمقام ڈی پی اُو لوئرکوہستان افتخار احمد کوقائمقام ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام اور قائمقام ایس پی ایلیٹ فورس ہزارہ جاوید اقبال کو تبدیل کرکے قائمقام ایڈیشنل ایس پی کوہاٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلامیہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.