خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کیخلاف ڈاکٹرز اورملازمین کااحتجاج
بدھ 10 فروری 2016 16:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ڈاکٹرز اورملازمین کااحتجاج اوربائیکاٹ جاری ہے، پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سمیت صوبے کے دیگرہسپتالوں میں اوپی ڈیز بند بندرہی جس سے مریضوں کوپریشانی کاسامناکرناپڑا۔ مریضوں کے تیمارداروں نے روڈ بلاک کرکے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف شدید احتجاج بھی کیا۔
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے تحت ڈاکٹرز اورملازمین کی برطرفی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج بدھ کے روز بھی جاری رہاپشاور اور صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کوبند رکھا ۔لیڈی ریڈنگ اسپتال میں چیف نرس کو کام سے روکنے کیلئے کمرے میں بند کردیا گیا۔ ڈاکٹروں اور اسٹاف نے کام بند کرکے احتجاجی جلسہ کیا اور لازمی سروس ایکٹ کوفوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.