Live Updates

اسلام آباد : عمران خان اور طاہر القادری سمیت 27 رہنماوں‌کے وارنٹ گرفتاری جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 15:46

اسلام آباد : عمران خان  اور طاہر القادری سمیت 27 رہنماوں‌کے وارنٹ گرفتاری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) : پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر دئے گئے دھرنے دوران ایپملی فائر ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے معاملے پر علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے سماعت کی ۔

(جاری ہے)

سماعت میں عدم پیشی پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان ، طاہر القادری سمیت 27 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔ وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے والے رہنماؤں میں اسد عمر، سیف اللہ نیازی، خرم نواز گنڈا پور بھی شامل ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات