اعجاز ا حمدچوہدری کی نجی ہسپتا ل میں کا میا ب انجیو پلا سٹی

بدھ 10 فروری 2016 14:06

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز ا حمدچوہدری کی گز شتہ روز لاہورکے نجی ہسپتا ل میں کا میا ب انجیو پلا سٹی ہوئی ،اب وہ اللہ کے فضل سے خیر وعا فیت سے ہیں ۔

(جاری ہے)

کارکنا ن سے درخواست ہے کہ جلد صحت یا بی کے لیے دعا کر یں ۔

متعلقہ عنوان :