ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

بدھ 10 فروری 2016 14:05

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیاگیا۔

(جاری ہے)

عاصمہ حامد ایڈووکیٹ پنجاب کے نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی تک فرائض سر انجام دیں گی ۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عہدہ نوید رسول مرزا کے استعفے کے بعد سے خالی ہے ۔

متعلقہ عنوان :