دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 10 فروری 2016 13:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16300کیوسک اور اخراج :23000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11300کیوسک اور اخراج 11300کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11500کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7300کیوسک اور اخراج2700کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد52700کیوسک اور اخراج 45700کیوسک،چشمہ: آمد38600کیوسک اوراخراج 32000 کیوسک، تونسہ:آمد35800 کیوسک اور اخراج 30900کیوسک، پنجند: آمد10400کیوسک اور اخراج4800 کیوسک، گدو: آمد 26600کیوسک اور اخراج 20900کیوسک، سکھر: آمد24900کیوسک اور اخراج 5600کیوسک، کوٹری:آمد11800کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1489.52فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.197ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1169فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.777ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.104 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :