لندن سے بے دخل کیے گئے 68 افراد کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 13:49

لندن سے بے دخل کیے گئے 68 افراد کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) : لندن سے بے دخل کیے گئے 68 افراد کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ لندن سے بے دخل کیے گئے 68 افراد کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ایف آئی اے حکام نے بھی بے دخل کیے گئے تمام افراد کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بے دخل افراد کو بین القوامی قوانین کے مطابق پاکستان بھیجا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :