نئی دہلی : بھارت میں‌گائے کے گوشت پر ایک اور تنازعہ کھڑا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 11:32

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) : بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے کے گوشت پر ایک اور تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ہریانہ کے وزیر صحت نے گائے کے گوشت کے شوقین افراد کو ہریانہ نہ آنے کی ہدایت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر صحت ہریانہ انیل ویج کا کہنا ہے کہ جو لوگ گائے کے گوشت کے بغیر نہیں رہ سکتے وہ ہریانہ نہ آئیں۔

متعلقہ عنوان :