تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید پائلٹ میجر اظہر کی گیارہ روز بعد شادی طے تھی ،کارڈز بھی تقسیم ہو چکے تھے
منگل 9 فروری 2016 22:26
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) پاک فوج کے تباہ ہونے والے تربیتی طیارے کے شہید پائلٹ میجر اظہر کی گیارہ روز بعد شادی ہونا طے پائی تھی اور شادی کے کارڈز بھی تقسیم ہو چکے تھے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز پاک فوج کا تربیتی طیارہ تباہ ہونے سے شہید ہونے والے پائلٹ میجر اظہار کی 20 فروری کو شادی ہونا تھی اور بارات گوجرانوالہ سے لاہور جانا تھی شہید کے اہل خانہ دلہے کی چھٹی پر گھر آنے کے انتظار مین تھے لیکن شاہد خدا کو منطور نہ تھا اور میجر اظہر کی شہادت کے بعد ان کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا میجر اظہر کی شادی کے کارڈ بھی تقسیم ہوچکے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.